Sr. | English Words | Urdu Words |
3426 |
HELA R Adjective
Report Error!
|
اِنسانی بر حلمی خلیوں کی ایک نوع سے مُتعلق جو نسیجوں کی کاشت یا پرورش میں پالے جائیں ۔ |
3427 |
DISSENT R Verb
Report Error!
|
اِختَلاف راۓ ہونا ۔ اِختَلاف ہونا ۔ مُخالفَت ہونا ۔ اظہار اِختَلاف ۔ عَدمِ تَقلید ۔ |
3428 |
LYNCH R Verb
Report Error!
|
اِختیار اور قانونی عمل کے بغیر لوگوں کا کِسی کو پھانسی دے کر یا جلا کر موت کی سزا دینا ۔ |
3429 |
EXPLOITATION R Noun
Report Error!
|
اِستِحصال ۔ جَلبِ مُنَفعَت ۔ اِستِفادہ ۔ فائدہ اُٹھانے کا عمَل ۔ نا جائز اِستِفادہ ۔ |
3430 |
FLAIR R Noun
Report Error!
|
اِستِعداد ۔ قُدَرتی مَہارَت ۔ فِطری صَلاحِيَت ۔ خُدا داد مَلکَہ ۔ طَبعی رَکھ رَکھاو ۔ |