Sr. | English Words | Urdu Words |
3651 |
HAEMETOPORPHYRIN TEST R Noun
Report Error!
|
اِنجیکشَن کے ۱ تا ۳ گھَنٹے بَعد تَیزی سے تَقسیم ہونے والے خُلیوں میں ہیمٹوپورفائرَن مَقَامی طَور پَر جَمَع ہو جاتا ہے |
3652 |
IF STATEMENT R Noun
Report Error!
|
اف سٹیٹمنٹ ۔ ایک کنٹرول سٹیٹمنٹ جو ایک دوسرے کوڈ کے بلا کپر عمل درآمد کرتا ہے اگر بولئین ایکسپریشن کی قیمت درست نکلے ۔ |
3653 |
SHORTLIST R Noun, Verb
Report Error!
|
اُمیدواروں کے کسی گروہ میں سے پہلا انتخاب ۔ جس میں سے آخری انتخاب کیا جائے ۔ ایسے منتخب کیے ہوئے افراد کی فہرست نکالنا ۔ |
3654 |
DIVORCE CAPACITY FOR R
Report Error!
|
اہلیت طلاق (ہر مسلمان عاقل و بالغ شوہر اپنی زوجہ کو طلاق دینے کا اہل ہے ۔ نا بالغ ۔ مفلوج العقل طلاق دینے کا اہل نہیں ) ۔
|
3655 |
RELATIVE HUMIDITY R
Report Error!
|
اِضافی رطُوبت ۔ ہوا میں آبی بُخارات کی فی صد شرح بمُقابلہ اُن بُخارات کے جو اُسی درجہ حرارت میں زیادہ سے زیادہ ہو سکتے ہیں ۔ |