| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2846 |
ASSOCIATIONAL R Adjective
Report Error!
|
اِتحادی ۔ شِرکَتی ۔ مَحولَہ بالا مَعنی ميں بَطور اِسم صِفت ۔ |
| 2847 |
VOMIT R Noun
Report Error!
|
اُبکائی آنا ۔ قے ۔ مُنہ کے راستے معدے کی اشیا کا بَاہَر آنا ۔ |
| 2848 |
SATIATE R Verb
Report Error!
|
اِشتِہا يا خَواہِش کو آسُودَہ کَرنا ۔ زِيادَہ پيٹ بھَر لينا ۔ |
| 2849 |
OVERSPILL R Noun
Report Error!
|
اُبال ۔ اُچھال ۔ جو کُچھ اہل یا چھلک پڑے جو باہِر بہہ نِکلے ۔ |
| 2850 |
INSPIRING R Adjective
Report Error!
|
اُبھارنے والی ۔ جوش دلانے والی ۔ جذبات کو اُجاگر کرنے والی ۔ |