Sr. | English Words | Urdu Words |
2926 |
WRONG SIDE R Noun
Report Error!
|
اُلٹا رُخ ۔ غلط طرف ۔ خصوصاً کپڑے کا وہ رُخ جو خراب یا کھردرا ہو ۔ |
2927 |
TRAVERSE R Noun, Verb, Adjective
Report Error!
|
افقی ۔ عرضی ۔ آڑا ۔ بیڑا ۔ کوئی عارضی شے ۔ ( قلعہ بندی ) پل ۔ تختہ ۔ |
2928 |
AMELIORATIVE R Adjective
Report Error!
|
اِصلاحی ۔ رَفاہی ۔ افاقَہ بَخش يا افاقَہ بَخشی ۔ افاقَہ پَذير ۔ |
2929 |
MACARONIC R Adjective
Report Error!
|
اُس نظم سے مُتَعلِّق جِس میں کئی زُبانیں اِستعمال کی گئی ہوں ۔ |
2930 |
LOAN R Adjective
Report Error!
|
اُدھار فرض دام دین ادھار دینے کا عمل یا ادھار لینے کی حالت ۔ |