Sr. | English Words | Urdu Words |
3596 |
EVACUATION R Noun
Report Error!
|
اِنخلاء ۔ کِسی کہفہ کو خالی کَرنے کا عمَل ۔ ریکٹَم کے فُضلے کے اخراج کے لیے یہ اِصطلاح اِستَعمال کی جاتی ہے |
3597 |
EXECUTIVELY R Adverb
Report Error!
|
اِنتَظامِی طَور پَر ۔ عامِلانَہ طَورپَر ۔ تَعمِيل کے طَور پَر ۔ نِفاذ کے طَور پَر ۔ اِنتَظام کے مُتعَلِق ۔ |
3598 |
DEMYTHOLOGIZE R Verb
Report Error!
|
افسانوی ۔ بے حقیقت عناصر کو دور کرنا ۔ اِن مُقامات کی نئی تفسیر کرنا جو بعض کے نزدیک اساطیری یا افسانوی ہیں ۔ |
3599 |
CEPHEID R Noun
Report Error!
|
اِن تغیر پزیر سِتاروں میں سے کوئی جو مُقررہ وقفوں سے چمکتے ہیں اور اِن سے فاصلوں کے ناپنے میں مدد مِلتی ہے ۔ |
3600 |
CORONER R Noun
Report Error!
|
افسر تحقیقات کنندہ مرگ غیر طبعی ۔ عہدہ وارتحقیقات کنند ہ مرگ غیر طبعی موت کی صورت میں تحقیق کرنے والا افسر ۔ |