| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3631 |
ABSIS R Noun
Report Error!
|
اُن دو نُقطوں میں سے کوئی جَہاں سیارہ اُس جِسم سے جِس کے گِرد وہ گھُوم رَہا ہے قَریب تَرین فاصلے پَر ہو ۔ اوج و حَضیض ۔ |
| 3632 |
THROMBOEMBOLIC R Noun
Report Error!
|
اِسے بَیَان کَرنے کے لیے جَہَاں خُون کا لوتھڑا الَگ ہو کَر جِسَم کے دُوسرے حِصّے میں خُونی رَگ کو بَند کَر دَیتا ہے |
| 3633 |
advection the movement of an airmass particularly of atmospheric moisture when horizontal air currents flow or the transfer of some quantity such as heat by such movements R Phrase
Report Error!
|
افقی حمل حرارت ایڈویکشن ، وہ طریقہ جس میں مادہ یا توانائی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ گیس کی افقی رو سے منقتل کیا جاتا ہے ۔ |
| 3634 |
WHITE PRIMARY R Noun
Report Error!
|
اِبتِدائی اِنتَخاب ۔ ماضی ميں امريکی اِنتخابات جِن ميں صِرف سُفيد فام کوہ قافی نَسَل کو ہی رائے دہی کی اِجازَت تھی ۔ |
| 3635 |
PALLET TRANSPT R Adjective
Report Error!
|
اُٹھاون بالیٹ ایک اٹھانے لے جانے والا چبوترا جسے سامان تجارت کی ذخیرہ کاری یا اخراج کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |