Sr. | English Words | Urdu Words |
2841 |
BUTANE R Noun
Report Error!
|
اِس گیس کا جُزو جو تیل کے کنووٴں سے تیل کے ساتھ خارِج ہوتی ہے ۔ |
2842 |
BALLAD R Noun
Report Error!
|
افسانوی یا اساطیری نظم یا گیت ۔ دھیما ، جزباتی یا عِشقیہ گیت ۔ |
2843 |
OPIATE R Noun
Report Error!
|
افیون جیسی خواب آور ادویات جو یوت سے بھی حاصل کی گئی ہوتی ہیں ۔ |
2844 |
RANCH R Noun
Report Error!
|
افزائش نسل کا مویشی باڑہ ، گھاس کا وسیع میدان ، مویشی پالنا ۔ |
2845 |
afshan has finished her knitting and is now going to read book
R Phrase
Report Error!
|
افشاں نے اپنا بننے کا کام ختم کر لیا ہے اور اب وہ کتاب پڑھے گی
|