Sr. | English Words | Urdu Words |
2991 |
ENHANCE R Verb
Report Error!
|
اُونچا کرنا ۔ بڑھانا ۔ اضافہ کرنا ۔ افزوں کرنا ۔ زیادہ تیز کرنا ۔ |
2992 |
REDOUBLE R Verb
Report Error!
|
اِضافہ کر دینا ۔ دو چند کرنا ۔ چند در چند کرنا ۔ پھِر دُگنا کرنا ۔ |
2993 |
SELF-DISCOVERY R Noun
Report Error!
|
اِنکِشافِ ذات ۔ اِکتَشافِ ذات ۔ خُود آگاہی کے ذَريعے عرفانِ ذات ۔ |
2994 |
DISSOCIATION R Noun
Report Error!
|
افتراق ۔ انشقاق ۔ عدم تلازم ۔ کسی سلسلہ یاتلازم کامنقطع ہونا ۔ |
2995 |
ANTHRO POLATRY R
Report Error!
|
اِنسان پَرَستی ۔ کِسی اِنسان کی اُسے خُدا جانتے ہُوئے پَرَستِش ۔ |