Sr. | English Words | Urdu Words |
3016 |
DO-GOOD R Noun, Adjective
Report Error!
|
اِصلاحی سرجوشی ۔ کِسی عمل میں اِصلاح کرنے کا جذبہ ۔ جنونِ اصلاح ۔ |
3017 |
PULL-OFF R Noun, Adjective
Report Error!
|
اُتارنے کے لیے بنایا ہوا ۔ اُتار دیا جانے والا ۔ اُتارنے کا عمل ۔ |
3018 |
their eloquence and memory found expression in their poetry R Phrase
Report Error!
|
اُن کی فصاحت و بلاغت اور یادداشت کا اظہار اُن کی شاعری میں ملتا ہے ۔ |
3019 |
MOODILY R Adverb
Report Error!
|
اُداسی سے ۔ برہمی سے ۔ بیزاری سے ۔ ازردہ انداز سے ۔ چڑچِڑے پن سے ۔ |
3020 |
GENITIVE R Adjective
Report Error!
|
اِضافی ۔ اِبتدا ۔ ماخذ کو ظاہر کَرتا ہے ۔ اِضافی حالت سے مُتعلّق ۔ |