Sr. | English Words | Urdu Words |
3111 |
MENTAL WELFARE OFFICER R Noun
Report Error!
|
افسَر ذہنی بہبُود ۔ مَقامی ہیلتھ اتھارٹی کا مُقَرَّر کَردَہ افسَر ۔ |
3112 |
UNETHICALLY R Adverb
Report Error!
|
اِخلاقی اصُولوں کے خَلاف ۔ درُست کِردار اور روایات کے غَیر مُطابَق ۔ |
3113 |
UNRIP R Verb
Report Error!
|
اُدھیڑ کر کھول دینا ۔ پھاڑ کر کھول دینا۔ کاٹ کر کھول دینا ۔ چاک کرنا ۔ |
3114 |
FANATICISM R Noun
Report Error!
|
اِنتَہائی تَعصُب ۔ اِنتَہائی کٹَّر پَن ۔ مَذہَبی يا سَياسی رَوَيَہ ۔ |
3115 |
SHOW BILL R Noun
Report Error!
|
اِشتہار ۔ اعلان ۔ جو عوام کو کھیل کی اِطلاع دینے کے لیے شائع کیا جاۓ ۔ |