Sr. | English Words | Urdu Words |
3171 |
ALLIED R Adjective
Report Error!
|
اِقرار نامے ۔ شَراکتی ۔ مِلا ہُوا ۔ جُڑا ہُوا ۔ تَعلُق دار ۔ اِتحادی ۔ |
3172 |
IRREPRESSIBLE R Adjective
Report Error!
|
اِطاعت ناپذیر ۔ جِس کو دبایا نہ جا سکے ۔ جِس کو قابُو میں نہ لایا جا سکے ۔ |
3173 |
BUREAUCRATIZE R Verb
Report Error!
|
افسر شاہی کے ذریعے حکومت کرنا یا نظم حکومت کو افسر شاہی میں تبدیل کرنا ۔ |
3174 |
ROUT R Verb, Interjection
Report Error!
|
اُکھاڑ پھينکنا ۔ دَرہَم بَرہَم کَر دينا ۔ بيخ کُنی کَرنا ۔ ڈھُونڈنا ۔ |
3175 |
INDIAN RED R Noun
Report Error!
|
اِنڈین سُرخ ۔ ایک ہلکا سُرخ خاکی رنگ جو لوہے کے زنگار سے بنایا جاتا ہے ۔ |