Sr. | English Words | Urdu Words |
3431 |
SKI PANTS R Noun
Report Error!
|
اِسکی پَتلُون ۔ تَنگ پَتلُون ۔ وہ پَتلُون جو سرمائی میدانی کھیلوں میں پہنی جاتی ہے ۔ |
3432 |
ENTANGLE R Verb
Report Error!
|
اُلجھانا ۔ اس طرح پھنسانا کہ آسانی سے علیحدہ نہ کیا جا سکے ۔ گڈمڈ کرنا ۔ خلط ملط کرنا ۔ |
3433 |
UPSET R Verb
Report Error!
|
اُلٹ دینا ۔ اوندھانا ۔ تلے اُوپر کرنا ۔ ذہنی ، جِسمانی اور جذباتی طور پر پریشان کرنا ۔ |
3434 |
PARSEC R Noun
Report Error!
|
اُس فاصلے کی اکائی جو قوس کے ایک ثانیہ کے شمس مرکزی اِختلاف منظر سے مُطابقت رکھتا ہے ۔ |
3435 |
PADOUK R Noun
Report Error!
|
افریقہ اور ایشیا کا جِنس پٹروکارپس سے تعلق رکھنے والا ۔ عمارتی لکڑی کا پھلی دار درخت ۔ |