Sr. | English Words | Urdu Words |
3471 |
RICOCHET R Noun
Report Error!
|
اُچھال ۔ اُچَٹ ۔ کِسی ہَموار سَطَح پَر سے کِسی چيز کے لَگ کَر اُچھَلنے / اُچَٹنے کا عمَل ۔ |
3472 |
CRYOGEN R Noun
Report Error!
|
اِنجمادی آمیزہ ۔ دَرجہ حرَارَت گِرانے والا ایک مادّہ ۔ برف جمانے والا ۔ مسالا ۔ بَردزہ ۔ |
3473 |
DRILL MASTER R Noun
Report Error!
|
اُستاد فوجی قواعد ۔ وہ شخص جو فوجیوں کو تزویر اور اسلحے کی تربیت دیتا ہے ۔ اُستاد برما کاری ۔ |
3474 |
PAROTID GLAND R Noun
Report Error!
|
اِن دو لُعابی غدُود میں سے کوئی ایک جو چہرے کے دونوں طرف پر کان کے مُقابِل واقِع ہوتے ہیں ۔ |
3475 |
BOMBAZINE R Noun
Report Error!
|
اُون اور ریشم کا بنا ہوا کپڑا جِسے سیاہ رنگ دے کر ماتمی لِباس کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |