Sr. | English Words | Urdu Words |
3551 |
EXTENSOMETER R Noun
Report Error!
|
اِمتداد پیما ۔ ایک آلہ جِس سے یہ معلُوم کیا جاتا ہے کہ دھات کی کوئی سُلاخ پھیل کر کِتنی بڑی ہو گئی ہے ۔ |
3552 |
HOW BAD IT IS WHEN EVERYONE SAYS NOTHING BUT GOOD ABOUT YOU. JUST LOOK AT THE FALSE PROPHETS. THEIR ANCESTORS ALWAYS SAID GOOD THINGS ABOUT THEM.[LUKE 6-26] R
Report Error!
|
افسوس تم پرجب سب لوگ تمہیں بھلاکہیں کیونکہ ان کےباپ داداجھوٹےنبیوں کےساتھ بھی
ایساہی کیاکرتےتھے۔ |
3553 |
ADDER'S TONGUE R Noun
Report Error!
|
افعی زُبان ۔ فَرن کی ايک قِسَم ۔ اِسکی نوک پَر سانپ کی زُبان کا گُمان گُزَرتا ہے ۔ جَنگلی بَنَفشَہ ۔ |
3554 |
INDICIA R Noun
Report Error!
|
اِشارات ۔ اِطلاعات ۔ نِشان ، بالخصوص وہ مطبُوعہ نِشان جو لفافوں پر ٹِکَٹ کی بِجاۓ مہر کیے جاتے ہیں ۔ |
3555 |
POSTULANT R Noun
Report Error!
|
اُمِيدوار ۔ عَرضداشت ۔ کِسی چِيز کے لِيے دَرخواست ۔ کِسی مَذہَبی سِلسِلے ميں داخلے کا اُمِيد وار ۔ |