Sr. | English Words | Urdu Words |
3606 |
ASCITES R Noun
Report Error!
|
اِستسفاۓ شکمی ۔ پیٹ پانی ۔ ایک ایسی حالت جب غشاۓ مصلی دہری رقیق جِھلی کے جوف میں ایک شفاف سیال پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
3607 |
AUX R Noun
Report Error!
|
اِضافہ ۔ نمو پیما ۔ ایک آلہ جو کِسی پودے کے کِسی حِصّہ میں لمبائی کی رفتار ناپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3608 |
the greatest paradox about population growth is that the countries capable of supporting a large population have low birth rate. R Phrase
Report Error!
|
افزائش آبادی کے بارے میں سب سے برا تضاد یہ ہے کہ بڑی آبادی کی کفالت کر سکنے کے قابل ممالک میں شرھ پیدائش کم ہے۔ |
3609 |
INTEGRATED INDUSTRY R Noun
Report Error!
|
اِتمامی صَنعت ۔ تکمیلی صنعت ۔ وہ صنعت جِس میں صنعت کار خام مال سے لے کر مُکمِّل مصنُوعات تک کنٹرول کرتا ہے ۔ |
3610 |
DUNKARD R Noun
Report Error!
|
اُس عیسائی فرقے کا رُکن جس کی بنا جرمنی میں رکھی گئی تھی اور جسے ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا میں تسلیم کیا جاتا ہے ۔ |