Sr. | English Words | Urdu Words |
3716 |
GRADE SEPARATION R Noun
Report Error!
|
اُوپَر نیچے سڑک ۔ زیریں راستہ ۔ بالائی راستہ ۔ ریلوے کراسِنگ میں آمدورفت میں رُکاوٹ یا حادثات سے بَچنے کے لیے بنایا گیا زیریں یا بالائی راستہ ۔ |
3717 |
INFLATIONARY GAP R
Report Error!
|
افراطی چکر ۔ افراط زر کا چکر جس میں ملازمین اجرتوں میں اضافےکا مطالبہ کرتے ہیں اس طرح مصنوعات کی لاگت بڑھتی ہیں پھر بھی اُن کی قیمتیں بڑھتی ہیں ۔ |
3718 |
HORMONE GROWTH R Noun
Report Error!
|
افزائشی ہارمون اور خون کی شکر کے درمیان اور خون کی شکر کے درمیان باہمی تعلق ہے چنانچہ افزائشی ہارمون کے لیے خون کا شکر کی مدد سے ٹیسٹ کیا جاتا ہے |
3719 |
CORRESPONDING SIDES
R
Report Error!
|
اِضلاع مُتناظر ۔ اِضلاع مُماثل ۔ اقلیدس میں کِسی شکل کے اِضلاع اور زاویے جو کِسی دُوسری شکل کے اِضلاع اور زاویوں کے ساتھ یکساں تناسُب رکھتے ہوں ۔ |
3720 |
CORRESPONDING SIDES
R Noun
Report Error!
|
اِضلاع مُتناظر ۔ اِضلاع مُماثل ۔ اقلیدس میں کِسی شکل کے اِضلاع اور زاویے جو کِسی دُوسری شکل کے اِضلاع اور زاویوں کے ساتھ یکساں تناسُب رکھتے ہوں ۔ |