Sr. | English Words | Urdu Words |
3756 |
LIGHT SCATTERING R
Report Error!
|
افتراق نور ۔ معلق ذرات کی وجہ سے روشنی کی بکھیر یا انتشار کی صورت حال ۔ اس میں ذرات کا حجم زیر استعمال روشنی کی طول موج سے کم ہونا چاہیے ۔ اسے میکرو مالیکیول کے وزن کا تخمینہ لگانے اور ٹائیٹریشن کی ترسیب کا حتمی نقطہ تلاش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3757 |
SENSITIZATION R Verb
Report Error!
|
افراط قوت حس ، بعض افراد قوت حس کی کثرت کا شکار ہو جاتے ہیں ، کچھ کسی ایسی شے کے بارے میں زیادہ حساس ہوتے ہیں بعض متعدد اشیاء کے بارے میں مثلا غذا ، مشروبات ، بو ، جراثیم ، پودے ، کیمیائی مادے ، حتٰی کہ کپڑوں یعنی لباس تک کے بارے میں کثرت جس کے حامل ہوتے ہیں ۔ |
3758 |
ABEAR R Noun, Verb
Report Error!
|
اِسَم ؛ بھالو ، ریچھ ، جِنس کا جانور جو اپنے تَلووں پَر چَلتا ہے ۔ اَن گھَڑ ۔ بَدتہذیب ۔ بَد قَطَع آدمی ۔ دارالمُبادلہ : سَٹّہ باز ۔ آئندہ سَستے داموں خَریدنے کے خیال سے سَر دَست فروخت کَرنے والا ۔ ف : دارالمُبادلہ : ا ف ل ؛ آئندہ قیمتوں کے گِرنے کا قیاس کَرنا ۔ حِصَص وغیرہ کی قیمتوں میں کَمی کرانا ۔ |
3759 |
The day the hypocrites, men and women, will say to the believers: \"Wait for us that we may borrow a little light from your light,\" they will be told: \"Go back, and look for your light.\" A wall shall be raised between them in which there will be a door R Holy Quranic
Report Error!
|
اُس دن منافق مرد اور منافق عورتیں مومنوں سے کہیں گے کہ ہماری طرف سے (شفقت) کیجیئے کہ ہم بھی تمہارے نور سے روشنی حاصل کریں۔ تو ان سے کہا جائے گا کہ پیچھے کو لوٹ جاؤ اور (وہاں) نور تلاش کرو۔ پھر ان کے بیچ میں ایک دیوار کھڑی کر دی جائے گی۔ جس میں ایک دروازہ ہوگا جو اس کی جانب اندرونی ہے اس میں تو رحمت ہے اور جو جانب بیرونی ہے اس طرف عذاب (واذیت) |
3760 |
AFRICA R Noun, Name, Geology
Report Error!
|
افریقہ،رقبے کے لحاظ سے کرہ ارض کا دوسرا بڑا بر اعظم، جس کے شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔
افریقہ،دلکش نظاروں، گھنے جنگلات، وسیع صحراؤں اور گہری وادیوں کی سرزمین جہاں آج 53 ممالک ہیں جن کے باسی کئی زبانیں بولتے ہیں۔ بیشتر ممالک کا مذہب اسلام ہے، شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔
|