Sr. | English Words | Urdu Words |
511 | ANTIGENICITY R Adjective Report Error! | اینٹی جینے سٹی ۔ تریاق زائی ۔ مدافعتی عمل تیز کرنے کی صلاحیت ۔ |
512 | ANTIGENICITY R Noun Report Error! | جسم دافع کی افزائش کرنے والی یا اس کے ساتھ عمل کرنے والی |
513 | ANTIGENS R
Report Error! | اینٹی جن ۔ ایسی پروٹین یاکاربوہائیڈریٹ جو خون میں شامل ہو کر اینٹی باڈیز بنانے کا عمل تیز کر دیتی ہے ۔جیسے(پولی سیکرائیڈز اور نیوکلی اک ایسڈ) |
514 | ANTIGLOBULIN R Noun Report Error! | جسم دافع کا گاما گلوبولن کے خلاف رد عمل |
515 | ANTIGONORRHEIC R Noun Report Error! | دافع سوزاک |