Sr. | English Words | Urdu Words |
681 | ANTINEURALGIC R Noun Report Error! | دافع درد عصب |
682 | ANTINEURITIC R Noun Report Error! | اعصابی دَرد کو روکنے والا عامَل |
683 | antineuritic R Phrase Report Error! | دافع التہاب عصب : اعصابی درد یا نیوریٹس کو روکنے والا ایجنٹ ۔ اس کا اطلاق خصوصا حیاتین ب کمپلیکس پر ہوتا ہے ۔ |
684 | ANTING R Noun Report Error! | نَمَل فِشانی ۔ بَعض پَرِندوں کا طَفيلی کيڑے مَکوڑوں کو اپنے پَروں سے جھاڑنے کا عمَل ۔ |
685 | ANTING R Adjective Report Error! | اینٹنگ ۔ موریت ۔ زندہ چیونٹیوں کو پرندوں کی طرف سے اپنے بال و پر میں داخل ہونے دینا ۔ یہ عمل ان کے لیے اپنے بال و پر اور جلد کی صفائی کے لیے نہایت فرحت بخش ہوتا ہے ۔ |