Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | ANTIPROTON R Noun Report Error! | یہ عام پروٹون سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس پر منفی چارج ہوتا ہے ۔ |
792 | ANTIPROTOZOAL R Noun Report Error! | پروٹوزوا کی افزائش نسل روکنے والا یا ہلاک کرنے والا |
793 | ANTIPRURITIC R Noun Report Error! | دافع خارَش ۔ ایسا ایجِنٹ جو خارَش یا کھُجلی کو روکتا ہے |
794 | antipruritic R Phrase Report Error! | دافع خارش : ایسا ایجنٹ جو خارش یا کھجلی کو روکتا ہے یا آرام پہنچاتا ہے ۔ |
795 | ANTIPRURITIC R Adjective Report Error! | دافع خارش ۔ خارش دور کرنے والی دوا ۔ |