Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | ANTI FOULING R Adjective Report Error! | (جَہاز رانی) دافعِ غَلاظَت ۔ ليپ دار ۔ |
37 | ANTI FREEZE R Noun Report Error! | مانِع اِنجَماد ۔ کوئی شے جِس کا نُقطَہ اِنجَماد کَم دَرجے کا ہو ۔ |
38 | ANTI FREEZE R
Report Error! | مانع انجماد ۔ |
39 | ANTI GEN R Noun Report Error! | ضَدِ جِسم زا ۔ ايک مادَہ جِسے خُون يا ريشوں ميں داخِل کَرنے سے ضَدِ جِسم يا تَرياق پيدا ہو جاتا ہے ۔ |
40 | ANTI HISTAMINE R Noun Report Error! | (طِب) مانِع ہِسٹامين ۔ مانِع الَرجی ۔ اِن کو الَرجی اور زُکام کے عِلاج کے لِيے اِستَعمال کِيا جاتا ہے ۔ |