Sr. | English Words | Urdu Words |
851 | ANTIRESONANCE R Noun Report Error! | بے گمک ۔ |
852 | ANTIRETROVIRAL R Noun Report Error! | آر این اے وائرس کے ایک وسیع گروہ کی انسدادی دوا |
853 | antirhematic R Phrase Report Error! | دافع گٹھیا : یونانی الفاظ اینٹی بمعنی خلاف اور ریوما بمعنی سے ماخوذ اصطلاح ۔ ایجنٹ جو گٹھیا یا جوڑوں کے درد کو کم کرتا ہے یاروکتا ہے ۔ |
854 | ANTIRHEUMATIC R Noun Report Error! | دافع گَنٹھیا ۔ ایسا ایجِنٹ جو جوڑوں کے دَرد کو کَم کَر دےتا ہے |
855 | ANTIRHEUMATIC R Adjective Report Error! | دافع گنٹھیا ۔ گنٹھیا کی بیماری کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوا ۔ |