Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | ANTIGORITE R Noun Report Error! | حجر الحیہ کی ایک قسم ۔ ایک چت کبرا پتھر جس کو جلا دے کر آرائشی کاموں میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
517 | ANTIGROPELOS R Noun Report Error! | ایسے موزے جن پر پانی کا اثر نہ ہو ۔ پن موزے ۔ |
518 | ANTIHAEMOPHILIC GLOBALIN R Adjective Report Error! | پلازما میں موجود شے جو خون کے جمنے میں کردار ادا کرتی ہے ۔ یہ کیلوس میں موجود نہیں ہوتی ۔ ہیمو فیلیا نامی مرض کے دوران جسم میں اس کی قلت ہوتی ہے ۔ |
519 | antihaemophilic globulin R Phrase Report Error! | اینٹی سیموفلک گلوبولن : پلازما میں موجود خون جمنے میں ملوث ایک عامل سیرم سے غیر موجود ۔ |
520 | antihaemorrhagic R Phrase Report Error! | اینٹی ہیموریجک ۔ حیاتین ،کے ،سے متعلق ۔ |