Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | ANTIALDOSTERON R
Report Error! | ایسا مادّہ جو ایلڈوسٹیرون کو خَتَم کَرتا ہے |
217 | ANTIALDOSTERONE R Noun Report Error! | وہ شے جو آلڈو سٹیرون کے مخالف عمل کرتی ہے ۔ مختلف امراض کے دوران پیدا ہونے والی سوجن کو دور کرنے کے لیے مفید ہے ۔ |
218 | ANTIALLERGENIC, ANTIALLERGIC R Adjective Report Error! | ضَدِ حِسِّی ۔ الَرجی کی عِلامتيں دُور کَرنے کی دَوا ۔ |
219 | ANTIALLERGIC R Greek Report Error! | الَرجی کو روکنے والی دَوائی یا کَم کَرنے والی دَوائی |
220 | ANTIALLERGIC R Adjective Report Error! | الرجی کو کم یا دور کرنے والی دوا ۔ |