Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | ANTI OXIDANT R Noun Report Error! | مائع تَکسيد ۔ ايک مادَہ جِسے رَبَڑ کو بوسيدگی سے بَچانے کے لِيے اُس ميں مِلايا جاتا ہے ۔ |
67 | ANTI PARTICLE R Noun Report Error! | (طَبیعیات) ضَدِ ذَرَّہ ۔ ايک نيم جوہَری ذَرَّہ ۔ |
68 | ANTI PASTO R Noun Report Error! | بھُوک آوَر ۔ايک اطالوی اِشتِہا آوَر کھانا جو مَچھلی گوشت اور زيتُون سے تَيار کِيا جاتا ہے ۔ |
69 | ANTI PATHETICALLY R Adverb Report Error! | مَغائرَت سے ۔ |
70 | ANTI PATHY R Noun Report Error! | تَنافَر ۔ قۃدرَتی کَراہَت ۔ اِحساس ميں جَبلی تَضاد يا تَخالَف ۔مَغائرَت ۔ تَضادِ طَبعی ۔ تَنَفَّر ۔ |