Sr. | English Words | Urdu Words |
1041 | ANTIVIRUS PROGRAMME R Noun Report Error! | اینتی وائرس پروگرام ۔ ایسا کمپیوٹر پروگرام جو کمپیوٹر کی میموری سکین کرنے کے علاوہ وائرس دھونڈ نکالنے ، انہیں تنہا کرنے اور ان کا خاتمہ کرنے کے کام انجام دیتا ہے ۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر میں آنے والی فائلوں کا معائنہ کرتا ہے ۔ |
1042 | ANTIVITAMIN R Noun Report Error! | وٹامن کو جسم میں جذب ہونے سے روکنے والی مثلا آیویڈن ۔ |
1043 | ANTIVITAMIN R Noun, Greek, Latin Report Error! | ضِد وِٹامَن ۔ ایسی شے جو وِٹامَن کے اِستَعمال یا انجذاب میں مَداخلَت کَرے |
1044 | ANTIVITAMIN R Noun Report Error! | ضِد وِٹامِن ۔ |
1045 | ANTIVIVISECTIONISM R Noun Report Error! | زِندہ اجسام کی چیر پھاڑ سے اِختلاف ۔ |