Sr. | English Words | Urdu Words |
601 | ANTIMER R Noun, Adjective Report Error! | ہم مناظر ۔ ایک ہی شکل کے دو کرِسٹل جِن کی ترتیب ایک دُوسرے کے برعکس ہو ۔ |
602 | ANTIMERE R Adjective Report Error! | اینٹی میری ۔ ضد پارہ ۔ ضد جسم ۔ ان متعدد ایک جیسے حصوں میں سے ایک کرنی ہم تشاکل حیوان تقسیم کیا جا سکے ۔ |
603 | ANTIMERE R Noun Report Error! | تنصیف کے دونوں مقابل حصے ۔ |
604 | ANTIMERIC R Adjective Report Error! | تنصیف کے دونوں مقابل حصوں سے متعلق ۔ |
605 | ANTIMETABOLE R Noun Report Error! | الفاظ یا افکار کی تکرار بالعکس ۔ |