Sr. | English Words | Urdu Words |
481 | antiferromagnetism the alignment of magnetic of dipole moments on atoms or ions in a crystal (typically antiparalle momets on adjacent ions such that the magnetic susceptibility is almost zero R Phrase Report Error! | انٹی فیرومقناطیسیت، کسی قلم میں موجود ایٹموں یا آئنوں پر مقناطیسی دو قطبی حرکات کی ایسی وابستگی جس میں مقناطیسی اثر پذیری تقریباَ صفر ہوتی ہے ، اینٹی فیرو مقناطیسیت کہلاتی ہے ۔ |
482 | ANTIFIBRINOLYTIC R Noun Report Error! | ریشہ دار اجسام کو خامروں میں حل ہونے سے روکنے والی
فبرن کو خون میں حل ہونے سے روکنے والی |
483 | ANTIFIBRINOLYTIC R Adjective Report Error! | فیرن کو خون میں حل ہونے سے روکنے والی دوا ۔ |
484 | ANTIFIBROTIC R Noun Report Error! | سابقہ حالت میں جانے سے (ریشہ دار اجسام کو) روکنے والی |
485 | ANTIFLATULENT R Noun Report Error! | دافع تنجیر ، ریاح خارج کرنے والی |