Sr. | English Words | Urdu Words |
471 | ANTIFEBRILE R Adjective Report Error! | دافع بخار ۔ بخار کو ختم کرنے والی دوا ۔ |
472 | ANTIFEBRIN R Noun Report Error! | بُخار کی ایک دوا جو سِرکے کے تیزاب اور اینیلین سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
473 | ANTIFEBRIN R Noun Report Error! | اینٹی فیبرن ۔ |
474 | ANTIFEBRIN: (C6 H5 NHCOCH3) R
Report Error! | اینٹی فیبرین ۔ ایک سفید رنگ کا ٹھوس قلمی مرکب ۔نقطہ جوش ۱۱۲ سینٹی گریڈ ۔ رنگوں میں استعمال ہونے کے علاوہ ادویات میں دافع بخار کی حیثیت سے شامل کیا جاتا ہے ۔ |
475 | antifebrinolytic R Phrase Report Error! | دیکھو ۔ |