Sr. | English Words | Urdu Words |
666 | ANTIMONY TRISULPHIDE R Noun Report Error! | اینٹیمنی ٹرائی سلفا ئڈ ۔ اسے بطور پگمنٹ اور ماچس کو بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے |
667 | ANTIMONY VERMILION R Noun Report Error! | سنگ سرمہ سے بنا ہوا سیندور ۔ شنگرف ۔ شنگرفی سنگ سرمہ ۔ |
668 | ANTIMONY(111) CLORIDE (SBC13) R
Report Error! | اینٹی منی ۔ کلورائیڈ ۔ ایک سفید نرم ٹھوس مادہ ۔ ادویات میں کاسٹنگ کے طور پر اورگن بیرل کی صفائی کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
669 | ANTIMONY(111) FLUORIDE (SBF3) R
Report Error! | اینٹی منی ۔ فلورائیڈ ٹھوس مادہ جو فلوری نیٹنگ عامل کے طور پراستعمال کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاو ۲۹۲ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
670 | ANTIMONY(111)OXIDE (SB2O3) R
Report Error! | اینٹی منی آکسائیڈ ۔ ایک سفید سفوف ، نقطہ پگھلاو ۶۵۰ سینٹی گریڈ ۔ پانی میں حل ہو جاتا ہے ۔ لیکن دو تعاملا ہے ۔ ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |