Sr. | English Words | Urdu Words |
476 | ANTIFEDERALISM R Noun Report Error! | نَظَرِيَہ وَفاق دُشمَنی ۔ خِلافِ وَفاق يا وَفاقِيَت ۔ |
477 | ANTIFERMENT R Noun, Adjective Report Error! | ضد خمیر ۔ مانع تخمیر ۔ |
478 | ANTIFERROELECTRIC R
Report Error! | اینٹی فیروالیکٹرک۔ کسی بھی ایسے کرسٹل کو اینٹی فیرو الیکٹرک کہا جاتا ہے جو ڈائی پولز متبادل پولی ہائیڈرا پوائنٹس۔اَپ اینڈ ڈاون پوزیشن میں ہوں اور ڈائی پول موومنٹ نہ ہو ۔ |
479 | ANTIFERROMAGNETISM R Noun Report Error! | اینٹی فیرومقناطیسیّت |
480 | ANTIFERROMAGNETISM R
Report Error! | اینٹی فیرومیگنٹ اِزم ۔ بعض ٹھوس اشیاء جن میں دو یا دو سے زیادہ اقسام کے جوہر ہوتے ہیں ۔ اُن کے لیے یہ اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔ مثبت مقناطیسی رویہ جس کی مقناطیسی تاثیر پذیری کم ہوتے ہوئے درجہ حرارت کے ساتھ کم ہو جاتی ہے ۔ |