Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | ANTI LOGARITHM R Noun Report Error! | وہ عدد جس کے ساتھ لوگارتھم کا تعلق ہو ۔ جوابی لوگارتھم جیسے ۱۰۰ کا ۲ جوابی لوگارتھم ہے ۔ |
52 | ANTI MAGNETIC R Adjective Report Error! | ضَدِ مَقناطيسی ۔ جِس سے مَقناطيس نَہ بَنايا جا سَکے ۔ |
53 | ANTI MALARIAL R Noun, Adjective Report Error! | دافعِ مَليرِيا ۔ مَليرِيا روک ۔ |
54 | ANTI MATTER R Adjective Report Error! | مادہ جو عام مادے کی طرح ہی ہوتا ہے مگر اس کی ضد ہوتا ہے یعنی جب یہ قریب آئیں تو ایک دوسرے کے اثر کو زائل کر دیتے ہیں مثلا اینٹی پروٹان اینٹی پروٹان بالکل پروٹان ہی کی طرح ہے مگر اس پہ پروٹان کے برعکس منفی چارج ہوتا ہے ۔ |
55 | ANTI MATTER R Noun Report Error! | ضَدِ مادَہ ۔ ضَدِ ذَرّات پَر مُشتَمِل مادَہ ۔ |