Sr. | English Words | Urdu Words |
666 | CLAW OFF R Verb Report Error! | ہوا کے رخ جانا ۔ کنارے سے دور جانا ۔ |
667 | CLAW- FOOT R Noun Report Error! | پاﺅں کا مٹرا ہوا ہونا چنک پا اونچی محراب والا پاﺅں جو انگلیوں کے آغاز پر لمبا ہوتا ہے اور انگلیوں کے جوڑ پر لچک دار ہوتا ہے |
668 | CLAW- HAND R Noun Report Error! | چنک دست ، ہاتھ اور انگیوں کی غیر معمولی لچک اور کمزوری ہاتھ کا مڑ کرپنجے کی شکل اختیار کئے ہوئے ہونا ایسا بیماری یا چوٹ کی وجہ سےنھی ہو سکتا ہے |
669 | CLAW-FOOT R Synonym Report Error! | چِنگ پا ۔ پاوں کی طُولانی قوس اُونچائی میں بَڑھ کر بَد صُورتی پَیدا کَرتی ہے |
670 | CLAW-HAMMER R Noun Report Error! | مار تول ۔ سنبور ۔ ہتھوڑا جِس میں ایک طرف چِپٹا دو شاخہ بنا ہو ۔ تا کہ اِس سے کیلیں نِکالی جا سکیں ۔ |