Sr. | English Words | Urdu Words |
556 | CLATHRATES R
Report Error! | مشبک مرکبات ۔ ایسے کیمیائی مرکبات جوولینس بانڈز کے عمل سے نہیں بلکہ سالماتی بندش سے بنتے ہیں ۔ مشترکہ مالیکیولز خلا میں اپنی ہیئت کی بدولت میکانکی طور پر آپس میں بندھ جاتے ہیں ۔ ایک اور تعریف کے مطابق ایسے مرکبات جن کے دوا اجزا میں سے ایک قلمی حالت کا آزادانہ ڈھانچہ رکھتے ہیں ۔ اس میں خلا ، سوراخ نالیاں ہوتی ہیں ۔ دوسرا جزوان میں پھنس جاتا ہے ۔ |
557 | CLATHROID R Adjective Report Error! | جالدار ۔ |
558 | CLATTER R
Report Error! | کھلبلی بک بک ۔ |
559 | CLATTER R Verb Report Error! | کھڑکھڑانا۔ کھٹکھٹانا۔ بکواس کرنا۔ |
560 | CLATTER R
Report Error! | شور کرتے ہوئے حرکت کرنا ۔ |