Sr. | English Words | Urdu Words |
1506 | CLOCK-RADIO R Noun Report Error! | کلاک ریڈیو ۔ گھڑی جسے مخصوص وقت پر ریڈیو چلانے کے لئے استعمال کیا جا سکے ۔ |
1507 | CLOCK-TOWER R Noun Report Error! | گھنٹہ گھر ۔ وہ مینار جس پر گھڑی لگی ہو ۔ |
1508 | CLOCK-WATCH R Verb Report Error! | تیزی سے کام کرنا تاکہ زائد وقت نہ بیٹھنا پڑے ۔ جلدی جلدی کام کو نِپٹانا ۔ |
1509 | CLOCK-WORK R Adjective Report Error! | گھنٹے کی طرح خود بخود حرکت کرنے والی ۔ |
1510 | CLOCKED R Adjective Report Error! | موزے کی ساق پر ریشمی کام بنا ہوا ۔ |