Sr. | English Words | Urdu Words |
1581 | CLONAL R Adjective Report Error! | قلمی۔ قلمیاتی۔ کلون کا۔ |
1582 | clonal selection theory a theory that explains the action of b cells in producing antibodies R Phrase Report Error! | کلونل کا نظریہ انتخاب ، وہ نظریہ جو اینٹی باڈیڈ کے بننے میں بی خلیوں کے کردار کی وضاحت کرتا ہے ۔ |
1583 | CLONE R Adjective Report Error! | کلون ۔ قلیمہ ۔ قلم کے ذریعے بالیدگی حاصل کرنے والے پودے ۔ |
1584 | CLONE R Noun, Verb Report Error! | قلمیہ ۔ قلم ۔ پودی قلم ۔ نامیاتی گروہ جو غیر جِنسی طور پر ایک ہی اصل سے پیدا ہوا ہو ۔ |
1585 | CLONE R Noun Report Error! | قلمیہ ، ایسے پودے جو ایک پودے کے ٹُکڑے بونے سے حاصِل کیے جائیں مثلاً آلُو ۔ |