| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 956 | CLEFT PALATE R Latin, Middle English Report Error! | حَنک مَشقُوق ۔ دائیں اور بائیں پیلیٹ کے زائدوں میں مِلاپ نہ ہونا |
| 957 | CLEFT PALATE R
Report Error! | تالو کے وسط میں دائیں او ر بائیں طرف کے صحیح طور پر نہ ملنے کی وجہ سےدرز ہونا ۔ |
| 958 | CLEFT PALATE R Noun Report Error! | ایک پیدایشی نقص جسم۔ جس میں تالو کی ہڈی تقریباً ناپید ہوتی ہے۔ |
| 959 | CLEFT PALATE R Noun Report Error! | حنک مشقُوق ۔ تالو کی دونوں جانِب کی ہڈیوں کے درمیان شِگاف ۔ |
| 960 | CLEFT STICK R
Report Error! | تنگ مقا م جہاں سے مفر نہ ھو ۔ |