Sr. | English Words | Urdu Words |
1601 | CLONUS R Verb Report Error! | رجفہ ۔ مخالف گروہ کے عضلات ميں تيزی سے سکڑاو پيدا ہونا ۔ اور پھر ڈھيلا پڑ جانا ۔ |
1602 | CLONUS R Noun, Adjective Report Error! | جھَتکا ۔ وَقفوں کے ساتھ عُضلات کا سُکَڑنا اور پھَیلنا |
1603 | CLONUS R Noun Report Error! | رجفی تشنج۔ تشنج۔ رجقہ۔ |
1604 | CLONUS R Noun Report Error! | پٹھوں کا بے قاعدہ سکڑاو ۔ |
1605 | clonus R Phrase Report Error! | جھٹکا : وقفوں کے ساتھ عضلات کا پھیلنا اور سکڑنا ۔ |