Sr. | English Words | Urdu Words |
2126 | CLUBBIST R Noun Report Error! | فرانسیسی انقلاب کی سیاسی انجمنوں کا رکن یا حامی ۔ |
2127 | CLUBBY R Adjective Report Error! | کلب کی خاصیت رکھنے والا۔ قریبی تعلق رکھنے والا۔ |
2128 | CLUBFOOT R Noun Report Error! | پھرا ہوا پاوٴں۔ پیدایشی ٹیڑھا پاوٴں۔ |
2129 | CLUBFOOT R Noun Report Error! | ایک یا دونوں پاﺅں کا نقص جس میں مریض پاﺅں کے تلوے کے بل زمین پر کھڑا نہیں ہو سکتا اور پاﺅں کے نیچے اور اندر کی طرف کھڑا ہونے کی بنا پر پاﺅں کی اوپر والی سطح کے کنارے کے بل چلتا ہے ۔ |
2130 | CLUBHOUSE R Noun Report Error! | کلب گھر ۔ جماعت کے لیے علیحدہ کمرہ ۔ عِمارت جِس میں کلب واقع ہو ۔ |