| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 911 | CLEARSTORY R Noun Report Error! | واضح کہانی ۔ سبق آموز کہانی ۔ وہ کہانی جو سُننے اور پڑھنے سے اِس کا مفہوم سمجھ میں آ جاۓ ۔ |
| 912 | CLEARSTRACH R Verb Report Error! | صاف یا بے رنگ کلف دینا۔ |
| 913 | CLEARWAY R Noun Report Error! | بڑی شاہراہ جہاں گاڑیوں کو عام طور پر رُکنے کی اِجازت نہیں ہوتی ۔ ایسی سڑک جہاں پر گاڑیاں نہیں رُکتیں ۔ |
| 914 | CLEARWING R Noun Report Error! | پتنگا جس کے پر شفاف ہوں۔ لاروا۔ |
| 915 | CLEAT R
Report Error! | کھونٹی ۔ |