Sr. | English Words | Urdu Words |
1421 | CLITORIMEGALY R Noun Report Error! | بظر کا بڑھ جانا استوائی یا گرم ممالک میں بعض عورتوں کا بظر مردانہ قضیب جتنی جسامت بھی اختیار کر جاتا ہے ۔ |
1422 | CLITORIS R Noun Report Error! | بظر ۔ ہیچا ۔ ٹیٹا ۔ زنانہ اعضاۓ جِنسی کا وہ حسّاس تن جانے والا چھوٹا سا حِصَّہ یا دانہ جو شرمگاہ کے اُوپری سِرے پر ہوتا ہے ۔ |
1423 | CLITORIS R Adjective Report Error! | کلائی ٹورس ۔ بظر ۔ چو چولہ ۔ ممالیہ مادہ کے اعضائے تولید کا ایک حصہ ذکر مادہ ۔ |
1424 | CLITORIS R Noun Report Error! | بَظَر ۔ چھوٹے لَب کے آگے کی طَرَف واقع ایک چھوٹا ایستادہ عُضو ۔ اِنتہائی حَسّاس جِنسی عُضو |
1425 | CLITORIS R Noun Report Error! | ناسور کا وہ منہ جو مردار ھڈی کے اندر جا کر کھلے ۔ |