Sr. | English Words | Urdu Words |
2106 | CLUB-LAW R Noun, Adjective Report Error! | جس کی لاٹھی اُس کی بھینس ۔ جسمانی طاقت کے ذریعے حکومت ۔ ڈنڈے کی حکومت ۔ |
2107 | CLUB-MAN R Noun Report Error! | ڈنڈے سے مسلح ۔ انجمن کا رکن ۔ |
2108 | CLUB-MONEY R Noun Report Error! | انجمن بیمہ باہمی کا چندہ ۔ |
2109 | CLUB-MOSS R Noun Report Error! | رسن ۔ نبات کبرپت ۔ چھوٹا سا پودا جو کائی سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس کے نۓ پودے کرف کی طرح پیدا ہوتے ہیں ۔ |
2110 | CLUB-RISER R Noun Report Error! | سمور ۔ |