| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 971 | CLEIDOTOMY R Noun Report Error! | ہنسلی تراشی |
| 972 | CLEIDOTRIPSY R Noun Report Error! | ہنسلی توڑنا |
| 973 | CLEISTOGAMIC R Adjective Report Error! | جو مُستَقِل طور پر بند رہے اور خود ہی بارور ہو ۔ پھول کی خاص قِسم ۔ بارور ہونے کے عمل کے مُطابِق ۔ |
| 974 | CLEISTOGAMOUS R Adjective Report Error! | بند زوجی۔ بند زواجی۔ خود ازدواجیت کا حامل۔ |
| 975 | CLEISTOGAMY R Adjective Report Error! | کلیسٹو گیمی ۔ بند زواجی ۔ چھوٹے پھولوں کی پیداوار ۔ یہ عام طور پر غیر نمایاں اور کم رنگ ہوتے ہیں ۔ یہ کھلتے نہیں چنانچہ اپنی پولی نیشن خود کرتے ہیں ۔ |