| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 241 | CLAPBOARD R Noun Report Error! | اصلاً۔ شاہ بلوط کے تختہ کا ایک سائز جو بندوق کی نال کا چوبی حلقہ بنانے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ |
| 242 | CLAPBREAD R Noun Report Error! | باجرے کی پتلی اور خوب سینکی ہوئی روٹی ۔ |
| 243 | CLAPE R Noun Report Error! | ایک قسم کی چڑیا ۔ کٹھ کھودوا ۔ |
| 244 | CLAPEYRON CLAUSIUS EQUATION R
Report Error! | کلیپیران کلاسئیس مساوات ۔ ایک تھرمو ڈائنامک مساوات جس کا اطلاق کسی بھی خالص مادے کے لئے دو فیز توازن پر ہوتا ہے ۔ |
| 245 | CLAPEYRON-CLAUSIUS EQUATION R
Report Error! | کلیپیر ان کلاسئیس مساوات ۔ ایک تھرمو ڈائنامک مساوات جس کا اطلاق کسی بھی خالص مادے کے لیے دوفیز توازن پر ہو تا ہے ۔ |