| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31 | CLADE R Noun Report Error! | وہ انواع جو ایک اصل سے پیدا ہوئی ہوں ۔ ہم اصل نامیات ۔ |
| 32 | CLADISTICS R Noun Report Error! | مُشتَرِک موروثی خصوصیات کی بِنا پر پودوں اور حیوانوں کی گروہ بندی کا طریقہ ۔ |
| 33 | CLADOCARPOUS R Noun Report Error! | ساق ثمر ۔ کوئی اِضافی شاخ جِس کے سِرے پر پھل لگا ہو ۔ |
| 34 | CLADOCARPUS R Adjective Report Error! | ساق ثمر ۔ |
| 35 | CLADODE R Adjective Report Error! | کلیڈوڈ ۔ شاحیہ ۔ شاخ برگ ۔ تنے کی ترمیم شدہ گانٹھ جو پتے کا کام کرتی ہے ۔ چپٹی ہونے کی وجہ سے ضیائی تالیف میں مدد دیتی ہے ۔ |