| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1751 | CLOSED CIRCUIT R Noun Report Error! | بند دور ۔ ایک ایسا برقی دور جِس میں رو کے بہاوٴ کے لیے مُکمل راستہ موجُود ہو ۔ |
| 1752 | CLOSED CIRCUIT ANESTHESIA R Noun Report Error! | جسم سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی زیادہ مقدار کو خارج کرنے کے لئے بے حسی پیدا کرنے والی ادویات کا متواتر استعمال |
| 1753 | CLOSED CIRCUIT TELEVISION R Noun Report Error! | محدود سرکٹ ٹیلیوژن۔ ٹیلی وژن کا وہ نظام جس میں کیمرے اور کنٹرول کرنے والے آلات شامل ہوں۔ |
| 1754 | CLOSED CIRCUIT TELEVISION R Adjective Report Error! | محدود سرکٹ ٹیلی ویژن کا وہ نظام جس میں کیمرے مواصلاتی اور کنٹرول کرنے والے آلات محدود سرکٹ والے تاروں کے ذریعہ ایک دوسرے سے منسلک ہوتے ہیں ۔ |
| 1755 | CLOSED COMEDO R Noun Report Error! | سفید سر والا کیل |