| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 641 | electrocochleography R Phrase Report Error! | دیکھئے ۔ |
| 642 | ELECTROCOCHLOGRAPHY (ECOG) R Noun Report Error! | کان کے اندرونی سوراخ کی عصب کو تحریک دینے سے پیدا ہونے والی قوت کا براہ راست ریکارڈ کرنا ۔ |
| 643 | ELECTROCONVULSIVE R Adjective Report Error! | برقی جھٹکوں کے ردِّ عمل سے پیدا ہونے والے تشنج یا ہیجان کے ذریعے طریق علاج سے مُتعلِق ۔ |
| 644 | ELECTROCONVULSIVE THERAPY (E C T ) R Adjective Report Error! | برقی جھٹکوں کے ذریعے دماغی بیماریوں مثلاً شدید افسردگی اور جنون کا علاج ۔ |
| 645 | ELECTROCORTICOGRAPHY R Phrase Report Error! | الیکٹروکارٹیکو گرافی : اپریشن کے دوران سر برل کار ٹیکس سے براہ راست ریکارڈنگ ۔ |