| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 656 | ELECTROCUTION R Noun Report Error! | برقی قوت سے ہلاک کرنا ، بجلی کے ذریعے سے مار ڈالنا ، بجلی سے ہلاکت ، برقی قوت سے موت کا عمل ۔
|
| 657 | electrode R Phrase Report Error! | برق پاش : محلول یا مائع جس میں سے بجلی گزر سکتی ہو ۔ |
| 658 | ELECTRODE R Noun Report Error! | برقی مُورچہ ۔ برقیرہ ۔ مثبت برقیرے پر مشتمل موصل تار جس کے ذریعے رو برق پاش خانے نلی میں سے داخل ہوتی ہے ۔ |
| 659 | ELECTRODE R Noun Report Error! | طب میں اس سے مراد ہے وہ موصل جو پیڈ یا پلیٹ کی صورت میں ہوتا ہے ۔ اور جس کے ذریعے بجلی جسم میں داخل ہوتی یا خارج ہوتی ہے ۔ |
| 660 | ELECTRODE R Noun Report Error! | بَرقیرہ ۔ پَیت یا پَیڈ کی صُورَت میں کَنڈَکٹَر عِلاج بِلابَرق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح |