| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 321 | ELECTIVELY R Adverb Report Error! | انتخاب سے ۔ انتخابی طور پر ۔ |
| 322 | ELECTIVITY R Noun Report Error! | انتخاب کا عمل یا اس کی خاصیت ۔ |
| 323 | ELECTOPHORESIS R
Report Error! | الیکٹروفورسز ۔ برقی تنقل ۔ مخالف چارج شدہ الیکٹروڈ کی طرف لسونتی محلول میں موجود برقی چارج رکھنے والے ذرات کا منتقل ہونا ۔ یہ طریقہ کار آیونو گرافی ، زون الیکٹروفورسیس ، الیکٹروکرومیٹو گرافی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 324 | ELECTOR R Noun Report Error! | انتخاب کُنندہ ۔ راۓ دہندہ ۔ انتخاب کرنے والا ۔ |
| 325 | ELECTOR R
Report Error! | انتخاب کرنے والا ۔ |