| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 666 | ELECTRODEPOSITION R Noun Report Error! | برقی انداخت ۔ انداخت برقیائی تحلیل ۔ |
| 667 | ELECTRODEPOSITION R
Report Error! | الیکٹروڈ یپوزیشن ۔ ایک عمل جس کے دوران کسی دھات (ٹھوس )کی ایک تہہ الیکٹرو لائز کی وجہ سے الیکٹروڈ پ ربچھ جاتی ہے ۔ |
| 668 | ELECTRODERMAL R Noun Report Error! | جلد کی برقی خصوصیات سے متعلق |
| 669 | ELECTRODES R
Report Error! | الیکٹروڈ ۔ وہ ٹرمینل جس کے ذریعے برقی رو الیکٹرو لائٹ میں داخل ہوتی یا اس سے نکلتی ہے مثبت الیکٹروڈ کو اینوڈ اور منفی الیکٹروڈ کو کیتھوڈ کہا جاتا ہے ۔ |
| 670 | ELECTRODES R
Report Error! | الیکٹروڈ ۔ وہ ٹرمینل جس کے ذریعے برقی رو الیکٹرو لائٹ میں داخل ہوتی یا اس سے نکلتی ہے مثبت الیکٹروڈ کو اینوڈ اور منفی الیکٹروڈ کو کیتھوڈ کہا جاتا ہے ۔ |